پاک چائنہ کاریڈور منصوبے میں لاکھوں نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر ہونگے،اسد قیصر

صوابی : سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ تمباکو سمیت تمام کاشتکاروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے قومی اسمبلی میں عنقریب قانون سازی کی جائیگی جس کے تحت پاکستان ٹوبیکو بورڈ کا سارا سٹرکچر تبدیل کر کے … Continue reading پاک چائنہ کاریڈور منصوبے میں لاکھوں نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر ہونگے،اسد قیصر